the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

حیدرآباد22نومبر(یو این آئی) حیدرآباد کے شمس آباد ایر پورٹ کے ٹرمنل کانام راجیو گاندھی سے تبدیل کرتے ہوئے آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راو کے نام پر رکھنے سے متعلق مرکزی وزارت شہر ی ہوابازی کی جانب سے جاری کئے گئے احکام کے خلاف گزشتہ روز تلنگانہ اسمبلی میں پیش کردہ قرار داد پر تلنگانہ تلگودیشم کے سینئر رہنما ایم نرسمہلو نے این ٹی راما راؤ کی



سمادھی کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس قرارداد کی مذمت کی اور اس ٹرمنل کا نام این ٹی راماراو کے نام پر رکھنے وزیر شہری ہوابازی اشوک گجپتی راجو کے احکام کا خیر مقدم کیا۔ 
انہوں نے کہا کہ این ٹی راما راؤ نے تلگو عوام کی عزت نفس کیلئے جدوجہد کی تھی ۔ ایس سی ایس ٹی طبقات کی فلاح و بہبود اور کسانوں کیلئے ان کے اقدامات ناقابل فراموش ہیں ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.